چھتیس گڑھ جنتا کانگریس کے سربراہ اور سابق وزیر اعلی اجیت جوگی نے کہا کہ
اس وقت ملک میں نریندر مودی جیسا کسی بھی پارٹی کے پاس کوئی لیڈر نہیں ہے۔بہرحال انہوں نے مودی کے
کام پرکوئی بات نہیں کی۔مسٹر جوگی نے آج یہاں نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ
اسمبلی انتخابات میں ان کی پارٹی چھتیس گڑھ جنتا پارٹی (جے) پوری تیاری سے
الیکشن میں اترے گی۔